پروفائل

پرنٹ کریں

رانا ثناءاللہ خان

پی پی ۔ 70 (فیصل آباد ۔ XX)

اسمبلی دور : 2013-اب تک(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: Law & Parliamentary Affairs
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر ۵ (Chairperson), اسپیشل کمیٹی نمبر 7 (Chairperson)
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp70@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شیر محمد خان
  • پیدائش کی جگہ
  • فیصل آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا ثناء اللہ خان  ،ہائی کورٹ کے سینئر  ایڈووکیٹ  ہیں ۔آپ نے آمریت  کے خلاف جمہوریت  کی بحالی  کےلئے طویل  اور سخت جدوجہدکی اور آئین کی  بحالی اور انسانی حقوق  کےلئے آواز بلند کرتے رہے ہیں ۔آپ پر کئی بار تشدد کیا  گیا اور جدوجہد  کرنے پر قید ہوتے رہے اس کے باوجود  آپ ہمیشہ  ثابت قدمی  سے تمام مشکلات  کے سامنے ڈٹے  رہے  اور کبھی  اصولوں پر  سمجھوتہ نہ کیا ۔ پہلی دفعہ 1990 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے  اور 1990-93کے دوران بطور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر خدمات سرانجام دیں ۔آپ 1997-99کے دوران دوسری بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔2002 میں تیسری  بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے   اور 2002-07 کے دوران بطور   ڈپٹی اپوزیشن  لیڈر  خدمات سرانجام دیں اور پاکستان مسلم لیگ (نواز)کے پارلیمانی لیڈر  بھی رہے ۔آپ 2008 میں چوتھی مرتبہ رکن  پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور 2008-13کے دوران وزیر قانون و پارلیمانی امور  رہے ؛ ان کے پاس ریونیو اور مقامی حکومت و کمیونٹی  ڈویلپمنٹ کے محکموں کا اضافی چارج  بھی رہا  ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں پانچویں   مرتبہ رکن  اسمبلی منتخب ہوئے اوربطور  وزیر قانون  و پارلیمانی امور  خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / ڈپٹی اپوزیشن لیڈر 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / ڈپٹی اپوزیشن لیڈر 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے قانون و پالیمانی امور / ڈپٹی 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب Minister for Law & Parliamentary Affairs, Local Government and Community Development 11-6-2013 to 20-6-2014

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات