اسپیکر

پرنٹ کریں
پی پی ۔ 183 (قصور ۔ X) | قصور
پاکستان مسلم لیگ (نواز)
2013-2018

اسپیکر کا پیغام

جناب سپیکر کا پیغام

میں آپ سب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی سرکاری ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں-

یہ ویب سائٹ ایک ایسا تکنیکی راستہ ہے جو اس قانون ساز ادارے کےبارے میں ہر قسم کی معلومات، مسودات اور تحقیقی ذرائع کو ممکنہ حد تک شفاف بنانے، پارلیمنٹیرین اور سول سوسائٹی کے مابین براہ راست تعلق اور اراکین کی پارلیمانی سرگرمیوں تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے کھلا ہے- ویب سائٹ پر جناب سپیکر کے فیصلوں کی ایک جامع دستاویز بھی موجود ہے-

ہماری ویب سائٹ پر اجلاس کے متعلق معلومات (بشمول ایجنڈا، کارروائی کا خلاصہ وغیرہ تازہ ترین نوٹیفیکیشنز، مطبوعات تک رسائی کی جامع سہولت کے ساتھ اراکین اسمبلی کی بائیوگرافی، قواعد انضباط کار، مسودات قانون، سیکرٹریٹ ہذا کے متعلق معلومات، پریس ریلیز، ٹینڈر، نوکری کے مواقع اور بہت سی دیگر سہولیات موجود ہیں-

براہ کرم ہماری ویب سائٹ سے استفادہ کے لیے کچھ وقت صرف کریں اور ہمارے ساتھ آن لائن ہو کر لطف اٹھائیں- آپ اسمبلی کی عمارت کی فی الحقیقت سیر بھی کرسکتے ہیں اور اپنی اس سیر کو یادگار بنا سکتے ہیں-

اپنی وسعت اور دیگر ویب سائٹس سے مربوط ہونے کے باوجود یہ ویب سائٹ آسانی سے استعمال کی جاسکتی ہے-سرچ آپشن کے ذریعے آپ فی الفور اپنی مطلوبہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں- لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا ہر روز اس ویب سائٹ کو دیکھنا ہمارے لیے باعث فخر ہے- پھر بھی اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ہم تجاویز اور مشوروں کا خیر مقدم کرتے ہیں- سیکرٹریٹ ہذا عوام کی جانب سے موصول ہونے والی معلومات کی درخواستوں اور فیڈبیک کے لیے کھلا ہے-

میں اس امر کو باور کرنے میں حق بجانب ہوں کہ آج کے دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، معلومات کی بروقت فراہمی، فوری رابطے، ملک کی تیزی سے ترقی، کام کے معیار میں بہتری اور صوبہ کے پارلیمانی امور میں عوام اور میڈیا کی شمولیت کے لیےیہ ناگزیر ہے

رانا محمد اقبال خان

سپیکر

صوبائی اسمبلی پنجاب

خبریں اور سرگرمیاں

ذیلی سرخیوں کے لنکس پر کلک کر کے تفصیلات مرکز اطلاعات سیکشن سے پڑھیےـ

  1. Speaker, Rana Muhammad Iqbal Khan taking oath from newly elected members of
    تاریخ: 04 جون 2012ء
  2. Mr. Speaker Press Release 24-12-2014
    تاریخ: 24 دسمبر 2014ء
  3. Mr. Speaker Press Release 23-12-2014
    تاریخ: 23 دسمبر 2014ء
  4. Mr. Speaker Press Release 21-08-2014
    تاریخ: 21  اگست 2014ء
  5. Mr. Speaker Press Release 27-06-2013
    تاریخ: 27 جون 2013ء
  6. Mr. Speaker Press Release 14-08-2014
    تاریخ: 14  اگست 2014ء
  7. پریس ریلیز یکم جولائی 2015
    تاریخ: 01 جولائی 2015ء
  8. Press Release of Mr. Speaker 26-June-2015
    تاریخ: 26 جون 2015ء
  9. Press Release of Mr. Speaker 11-June-2015
    تاریخ: 11 جون 2015ء
  10. Press Release of Mr. Speaker 08-June-2015
    تاریخ: 08 جون 2015ء
  11. Press Release of Mr. Speaker 28-May-2015
    تاریخ: 28 مئی 2015ء
  12. Press Release of Mr. Speaker 28-May-2015
    تاریخ: 28 مئی 2015ء
  13. Press Release of Mr. Speaker 27-May-2015
    تاریخ: 27 مئی 2015ء
  14. پریس ریلیز 23 مئی 2015
    تاریخ: 23 مئی 2015ء
  15. Press Release of Mr. Speaker 13-May-2015
    تاریخ: 13 مئی 2015ء
  16. Press Release of Mr. Speaker 28-April-2015
    تاریخ: 28 اپریل 2015ء
  17. پریس ریلیز
    تاریخ: 17 اپریل 2015ء
  18. Press Release of Mr. Speaker 17-April-2015
    تاریخ: 17 اپریل 2015ء
  19. پریس ریلیز
    تاریخ: 06 اپریل 2015ء
  20. پریس ریلیز 16نومبر 2015
    تاریخ: 16 نومبر 2015ء
  21. پریس ریلیز 06نومبر 2015
    تاریخ: 06 نومبر 2015ء
  22. پریس ریلیز 05 نومبر 2015
    تاریخ: 05 نومبر 2015ء
  23. پریس ریلیز 30 اکتوبر 2015
    تاریخ: 30 اکتوبر 2015ء
  24. پریس ریلیز 26 اکتوبر 2015
    تاریخ: 26 اکتوبر 2015ء
  25. پریس ریلیز 16 اکتوبر 2015
    تاریخ: 16 اکتوبر 2015ء
  26. پریس ریلیز 15 اکتوبر 2015
    تاریخ: 15 اکتوبر 2015ء
  27. پریس ریلیز 12 اکتوبر 2015
    تاریخ: 12 اکتوبر 2015ء
  28. پریس ریلیز 08 اکتوبر 2015
    تاریخ: 08 اکتوبر 2015ء
  29. پریس ریلیز 06 اکتوبر 2015
    تاریخ: 06 اکتوبر 2015ء
  30. پریس ریلیز جناب سپیکر 25فروری 2016
    تاریخ: 25 فروری 2016ء
  31. پریس ریلیز جناب سپیکر 17 فروری 2016
    تاریخ: 17 فروری 2016ء
  32. پریس ریلیز جناب سپیکر 03 فروری 2016
    تاریخ: 03 فروری 2016ء
  33. پریس ریلیز 09 مئی 2016
    تاریخ: 09 مئی 2016ء
  34. پریس ریلیز 29 اپریل 2016
    تاریخ: 29 اپریل 2016ء
  35. پریس ریلیز 22 اپریل 2016
    تاریخ: 22 اپریل 2016ء
  36. پریس ریلیز 19 اپریل 2016
    تاریخ: 19 اپریل 2016ء
  37. پریس ریلیز 15 اپریل 2016
    تاریخ: 15 اپریل 2016ء
  38. پریس ریلیز 13 اپریل 2016
    تاریخ: 13 اپریل 2016ء
  39. پریس ریلیز 12 اپریل 2016
    تاریخ: 12 اپریل 2016ء
  40. Press Release of Mr. Speaker 09-March-2016
    تاریخ: 09 مارچ 2016ء
PP-184 (Kasur-X) | قصور
پاکستان مسلم لیگ (نواز)
2008-2013
پی پی ۔51 (فیصل آباد ۔I) | فیصل آباد
پاکستان مسلم لیگ
2002-2007
چودھری. پرویز الہی
19-02-1997 سے 12-10-1999
محمد حنیف رامی
19-10-1993 سے 19-02-1997
سعید احمد خان مینیاں
04-05-1993 سے 19-10-1993
میاں منظور احمد وٹو
10-04-1985 سے 02-12-1988, 02-12-1988 سے 07-11-1990, 07-11-1990 سے 25-11-1993
چودھری. محمد انور بھندر
11-04-1977 سے 11-04-1977
رفیق احمد شیخ
03-05-1972 سے 11-04-1977
چودھری. محمد انور بھندر
16-07-1963 سے 12-06-1965, 12-06-1965 سے 25-03-1969
مسٹر الحق صدیقی
12-06-1962 سے 04-07-1963
چودھری. فاضل الاہی
20-05-1956 سے 07-10-1958
ڈاکٹر خلفاہ شجاعت الدین
07-05-1951 سے 14-10-1955
دیوان بہادر ایس پی سنگھ
06-12-1962 سے 08-06-1965
دیوان بہادر ایس پی سنگھ
21-03-1946 سے 04-07-1947
خان بہادر چوہدری سر شااب الدین
06-04-1937 سے 19-03-1945
راؤ بہادر چوہدری چوٹ رام
20-10-1936 سے 10-11-1936
خان بہادر چوہدری سر شااب الدین
03-12-1925 سے 27-10-1926, 04-01-1927 سے 26-07-1930, 25-10-1930 سے 24-10-1936
خان بہادر سر شیخ عبدالقادر
16-01-1925 سے 04-09-1925
مسٹر ہاربرٹ الگزینڈر کیسن
10-05-1922 TO 16-01-1925
مسٹر مونٹگو شیرارڈ داس بٹلر
03-01-1921 سے 21-03-1922

ایوان میں اسپیکر کا کردار

فی الحال دستیاب نہیں

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات